Friday 8 March 2013

Knowledge About Prophets.

Posted by Unknown on 20:32 with No comments

معلومات انبیاء کرام

سب سے پہلے بیت اللہ کی تعمیر حضرت آدم علیہ السلام نے کی۔

سب سے پہلے قلم سے حضرت ادریس علیہ السلام نے لکھا۔ 

سب سے پہلے کشتی حضرت نوح علیہ السلام نے بنائے۔ 

سب سے پہلے زرہ حضرت داؤد علیہ السلام نے بنائی۔  

0 comments:

Post a Comment