Friday 8 March 2013

Scientific Knowledge

Posted by Unknown on 20:35 with No comments

معلومات

ریڈیو سے پہلا کوئز پروگرام 25 مئی 1935 کو نشر ہوا پروگرام کا نام انفارمیشن پلیز تھا۔
فرانس کے بادشاہ لوئیس چہاردہم کا دور حکومت دنیا میں سب سے کم مانا جاتا ہے یہ بادشاہ 2 اگست 1830ء کو صرف 15 منٹ بادشاہ رہا تھا۔
سال میں آٹھ ہزار سات سو ساٹھ گھنٹے، پانچ لاکھ پچیس ہزار چھ سو منٹ اور تین کروڑ پندرہ لاکھ چھتیس ہزار سیکنڈ ہوتے ہیں۔ 
بلب کا فلامنٹ ٹنگسٹن وائر سے بنایا جاتا ہے۔
ٹیوب لائٹ کو سائنسی طور پر ’’فلورو سینٹ ٹیوب‘‘ کہا جاتا ہے۔
مقناطیس کو آزادنہ ہوا میں لٹکایا جائے تو یہ ہمیشہ شمالًا جنوباً ٹھہرتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment