Showing posts with label General Knowledge. Show all posts
Showing posts with label General Knowledge. Show all posts

Thursday, 5 September 2013

انگلیوں کے نام

قیامت کے دن ایک سوال یہ بھی پوچھا جائے گا کہ اپنی انگلیوں کے نام بتاؤ۔

تو اس کا جواب یہ ہے ۔ ۔ ۔

اپنے ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے شروع کریں:۔

1۔
آمین

2۔
امانت

3۔
جنت

4۔
شہادت

5۔
فرض
 
یہ وہ بات ہے جو بہت کم لوگوں کو معلوم ہے۔

اس لیے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دینِ اسلام کی باتیں بتائیں۔ یہ آپ کا فرض ہے۔

Friday, 8 March 2013

Scientific Knowledge

Posted by Unknown on 20:35 with No comments

معلومات

ریڈیو سے پہلا کوئز پروگرام 25 مئی 1935 کو نشر ہوا پروگرام کا نام انفارمیشن پلیز تھا۔
فرانس کے بادشاہ لوئیس چہاردہم کا دور حکومت دنیا میں سب سے کم مانا جاتا ہے یہ بادشاہ 2 اگست 1830ء کو صرف 15 منٹ بادشاہ رہا تھا۔
سال میں آٹھ ہزار سات سو ساٹھ گھنٹے، پانچ لاکھ پچیس ہزار چھ سو منٹ اور تین کروڑ پندرہ لاکھ چھتیس ہزار سیکنڈ ہوتے ہیں۔ 
بلب کا فلامنٹ ٹنگسٹن وائر سے بنایا جاتا ہے۔
ٹیوب لائٹ کو سائنسی طور پر ’’فلورو سینٹ ٹیوب‘‘ کہا جاتا ہے۔
مقناطیس کو آزادنہ ہوا میں لٹکایا جائے تو یہ ہمیشہ شمالًا جنوباً ٹھہرتا ہے۔

Knowledge About Prophets.

Posted by Unknown on 20:32 with No comments

معلومات انبیاء کرام

سب سے پہلے بیت اللہ کی تعمیر حضرت آدم علیہ السلام نے کی۔

سب سے پہلے قلم سے حضرت ادریس علیہ السلام نے لکھا۔ 

سب سے پہلے کشتی حضرت نوح علیہ السلام نے بنائے۔ 

سب سے پہلے زرہ حضرت داؤد علیہ السلام نے بنائی۔  

Knowledge About Quran

Posted by Unknown on 19:41 with No comments

قرآنی معلومات

قرآن مجید کا سب سے پہلا فارسی زبان میں ترجمہ شیخ مصلح الدین سعرلی رضی اللہ عنہ نے کیا۔

قرآن مجید کا سب سے پہلا روسی زبان میں ترجمہ سینٹ پیٹرز نے کیا۔ 

  قرآن مجید کا سب سے پہلا انگریزی ترجمہ ڈاکٹر عبدالحکیم نے کیا۔

قرآن مجید کا سب سے پہلے ہندی زبان میں ترجمہ ڈاکٹر احمد شاہ نے کیا۔ 

Prophet Noah, peace be upon him

Posted by Unknown on 19:38 with No comments

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام کو چالیس 40 سال کی عمر میں نبوت ملی۔

حضرت نوح علیہ السلام نے 1050 سال کی عمر پائی۔ 

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں 80 آدمی سوار تھے۔ 

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کی لمبائی تین سو گز چوڑائی پچاس گزاور اونچائی تیس گز تھی۔ 

The Most...

Posted by Unknown on 19:36 with No comments

سب سے زیادہ

سب سے زیادہ مضبوط کرنسی کویت کی ہے۔

سب سے زیادہ خوبصورت ملک سوئزرلینڈ ہے۔ 

سب سے زیادہ ریڈیو اسٹیشن امریکہ میں ہیں۔ 

سب سے زیادہ دریا بنگلادیش میں ہیں۔ 

سب سے زیادہ آم کی اقسام انڈیا میں ہے۔ 

سب سے زیادہ آبادی چین کی ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ چاندی میکسیکو شہر میں ہے۔ 

دنیا میں سب سے زیادہ سونا ساؤتھ افریکا میں ہے۔ 

دنیا میں سب سے زیادہ کافی برازیل میں ہے۔ 

دنیا میں سب سے زیادہ عجائب گھر میں امریکا میں ہیں۔ 

دنیا میں سنیما نہ رکھنے والا ملک سعودی عرب ہے۔   

No one Such As...

Posted by Unknown on 19:11 with No comments
کوئی نہیں

انسان محمد صلّی اللہ علیہ وسلم جیسا

کوئ کتاب قرآن پاک جیسی

کوئی شہر مدینے جیسا

Islamic Knowledge

Posted by Unknown on 18:54 with No comments

معلومات

مسجد نبوی شریف میں آب زمزم کی فراہمی اپریل 1983 میں شروع ہوئی۔  

جمعہ کا نام عہد نبوی صلّی اللہ علیہ وسلم میں تبدیل ہوا اس سے پہلے اس دن کو یوم عروبہ کہا جاتا تھا۔ 

دنیا میں انسانی ناموں کی ابتداء میں سب سے زیادہ لفظ ’’محمد‘‘ صلّی اللہ علیہ وسلم لکھا جاتا ہے۔

Saturday, 12 January 2013

Strange...

Posted by Unknown on 07:25 with No comments
دلچسپ وعجیب
1:
اگرآپ8سال7ماہ6دن مسلسل شور مچاتے رہیں تو اس سے حاصل ہونے والی صوتی توانائی سے ایک کپ چائے بنائی سا سکتی ہے۔
2:
انسانی دل خون کی دھار تیس فٹ دور بھینکنے کی صلاحیت رکھتاہے۔
3:
انسانی جسم میں طاقتور ترین پٹھہ زبان ہے۔
4:
کھلی آنکھ سے چھیکنا ناممکن ہے۔
5:
مگرمچھ اپنی زبان منہ سے باہر نہیں نکال سکتا۔
6:
شترمرغ کی آنکھ جسامت میں اس کے دماغ سے بڑی ہوتی ہے۔
7:
بلی کے ایک کان میں 32پٹھےہوتے ہیں۔
8:
خون کے ذرات 3 اور خون کے گروپ چار ہیں۔
9:
مراقش میں ایک تاریخی مسجد ہے جس کے مینار سے بھینی بھینی خوشبو آتی ہے۔ یہ مسجد شمالی آفریقہ میں مدین کے تیسرے فرماں روا یعقوب المنصور نے تعمیر کراوئی تھی۔ یعقوب المنصور کے حکم سے مسجد کی تعمیر کے وقت گارے میں مشک کی 940 بوریاں ڈالی گئیں اس وجہ سے آج تک مینار سےخوشبو آتی ہے۔
10:
 نیپال ایک ایسا ملک ہے جو کسی دوسرے ملک کا غلام نہیں بنا۔
11:
جب آپ مسکراتے ہیں تو آپ کے 14پٹھے استمعال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43پٹھے استمعال ہوتے ہیں۔
اس لیے صرف مسکرائیے۔۔۔
12:
انسان کے بھیجے کا وزن تقریباً 3 پونڈ ہوتا ہے۔
13:
برفانی چیتا اتنا طاقتور ہوتاہے کہ اپنے وزن سے تین گنا زیادہ اٹھا سکتاہے۔
14:
                 خالص ہیرا پانی میں دکھائی نہیں دیتا۔
15:
ایک عام پنسل سے 35میل لمبی لائن کھینچی جاسکتی ہے۔
16:
صرف کولاس اور انسان ہی وہ جاندار ہیں جن کے فنگرپڑنٹس ہوتے ہیں۔