Friday 8 March 2013

Prophet Noah, peace be upon him

Posted by Unknown on 19:38 with No comments

حضرت نوح علیہ السلام

حضرت نوح علیہ السلام کو چالیس 40 سال کی عمر میں نبوت ملی۔

حضرت نوح علیہ السلام نے 1050 سال کی عمر پائی۔ 

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی میں 80 آدمی سوار تھے۔ 

حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کی لمبائی تین سو گز چوڑائی پچاس گزاور اونچائی تیس گز تھی۔ 

0 comments:

Post a Comment