Wednesday, 13 March 2013

Master Sahib... ماسٹر صاحب

Posted by Unknown on 00:42 with No comments

کسی سکول میں انسپکٹر صاحب معائنے کے لئے آئے ہوئے تھے برابر والے کمرے سے مسلسل شور کی آواز آرہی تھی۔
تنگ آکر انسپکٹر صاحب کلاس میں آگئے دیکھا کہ ایک لمبا سا لڑکا کھڑا شور کر رہا ہے
انہوں نے لڑکوں کو خوب ڈانٹا لڑکے خاموش ہو گئے ۔
مگر انسپکٹر صاحب اس لمبے سے لڑکے کو کان سے پکڑ کر اپنے کمرے میں لے گئے اور کہا۔
”تم دیوار کی طرف منہ کر کے خاموشی سے کھڑے رہو۔“
دس منٹ بعد ایک چھوٹا سا لڑکا آیا اور کہا۔
”جناب! ہمارے ماسٹر صاحب کب تک یہاں کھڑے رہیں گے۔ “

0 comments:

Post a Comment