Tuesday, 12 March 2013


ون ڈے سیریز میں کم بیک کیلئے پاکستان ٹیم کا جوہانسبرگ میں اجلاس
کراچی… 
پہلے ون ڈے میں بدترین شکست کے بعد ون ڈے سیریز میں کم بیک کیلئے پاکستان ٹیم کی جوہانسبرگ میں میٹنگ ہوئی، جس میں ٹیم مینجمنٹ نے سینیرکھلاڑیوں کوبلایا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینیر کھلاڑیوں سے ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے تجاویز لی گئیں۔ اجلاس میں کوچ واٹمور، منیجر نوید چیمہ، کپتان مصبا ح اور حفیظ نے شرکت کی۔

0 comments:

Post a Comment