Sunday 24 March 2013

Smile

Posted by Unknown on 07:27 with No comments
مسکراہٹ

وقت کا دباؤ بڑا شدید ہے ، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ برداشت کے

ساتھ حالات ضرور بدل جائیں گے ، بس ذرا سا اندر ہی اندر مسکرانے

کی ضرورت ہے ، یہ ایک راز ہے جو اسکولوں ، یونیورسٹیوں اور دیگر

اداروں میں نہیں سکھایا جاتا ، مسکرانا سیکھنا چاہیۓ اور اپنی زندگی

کو اتنا " چیڑا " ( سخت ) نہ بنالیں کہ ہر وقت دانت ہی بھینچیے رہیں ۔ "

اشفاق احمد

0 comments:

Post a Comment