Thursday, 28 March 2013

 فضائل سورة الہُمزة

یہ سورت دشمن سے نجات پانے کے لیے بہت مفید ہے۔ اس لیے جو شخص اسے گیارہ مرتبہ پڑھے وہ دشمن کے شر سے محفوظ رہے گا اور اس سورت کو روزانہ سوتے وقت ایک مرتبہ پڑھ کر سونا خوف الٰہی پیدا کرتا ہے۔ اور برائیوں سے نفرت پیدا ہو کر نیکیوں کی طرف رغبت پیدا ہوتی ہے۔

0 comments:

Post a Comment