Wednesday, 13 March 2013

The Sharee'ah Method of Proof Of Ramadan.

Posted by Unknown on 09:04 with No comments
رمضان کے ثبوت کا شرعی طریقہ

 ابر اور غبار میں رمضان کا ثبوت ایک مسلمان عاقل بالغ دیندار عادل یا مستور کی گواہی سے ہو جاتا ہے۔ خواہ وہ مرد ہو یا عورت اور ابر میں رمضان کے چاند کی گواہی میں یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں (جبکہ ہر گواہی میں یہ کہنا ضروری ہے) صرف اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ میں نے اپنی آنکھ سے اس رمضان کا چاند آج یا کل فلاں دن دیکھا ہے۔
(مختار ، عالمگیری)

0 comments:

Post a Comment