روزے کے درجے
روزے کے تین درجے ہیں۔
ایک عام لوگوں کا روزہ کہ یہی پیٹ اور شرمگاہ کو
کھانے پینے جماع سے روکنا۔
دوسرا خواص کا روزہ کہ ان کے علاوہ کان ، آنکھ،
زبان، ہاتھ ، پاؤں اور تمام اعضاء کو گناہ سے باز رکھنا۔
تیسرا خاص الخاص
کا روزہ کہ جمیع ماسوا اللہ یعنی عزوجل کے سوا کائنات کی ہر چیز سے اپنے آپ
کو بالکیہ جدا کرکے صرف اسی کی طرف متوجہ رہنا۔
(جوہر نیرہ)
(جوہر نیرہ)
0 comments:
Post a Comment