Wednesday, 27 March 2013

Zindagi...(Life)

Posted by Unknown on 19:01 with No comments
زندگی
 
زندگی کا پھول صرف ا ِیک بارکھلتاہے
زندگی ہمیں صرف ایک بار ملتی ہے
جس طرح پھول ڈالی سے ٹوٹنے کے بعد مرجھا جاتا ہے
اس طرح زندگی بھی مرجھا جاتی ہے
... اس لیے کوشش کریں کہ اپ وقت ضائع کیے بغیر
اپنے مقصدکو پانے میں کامیابی حاصل کر لیں
اور اپنی زندگی کو آنے والی نسلوں کے لیے یادگار بنا دیں

0 comments:

Post a Comment