لاس
اینجلس … امریکی ریاست لاس اینجلس میں ایک زندہ دل نوجوان نے منفرد نظر
آنے کیلئے 14 فٹ اونچی سائیکل تیار کر لی ہے جسے چلانا بھی ممکن ہے۔ اس دیو
ہیکل سائیکل پر سوار ہو کر اسٹنٹ مین رچی ٹرمبل نے ریس میں بھی شرکت کی
اور کسی دشواری یا حادثے کے بغیر طویل سفر کامیابی سے طے کر کے سب کو حیران
کردیا ، سائیکل میں 32 فٹ لمبی چین نصب کی گئی ہے ۔ اس پر سوار ہونا اور
اترنا تو مشکل ہے لیکن ایک مرتبہ سائیکل پر بیٹھ جائیں تو اتنی اونچائی پر
بیٹھ کر اسے شہر کی سڑکوں پر چلانے کا مزہ ہی الگ ہے۔
Thursday, 25 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment