ایڈنبرگ…
کتنی تعجب خیز بات ہے کہ ایک طرف عمارتیں کھڑی کرنے میں تو مہینوں حتیٰ کے
سال بھی لگ جاتے ہیں وہیں انہیں گرانے کے لیے صرف چند سیکنڈ درکار ہوتے
ہیں۔اسکاٹ لینڈ کے ایک قصبے میں 1960 میں تعمیر کی گئی قدیم ترین 16منزلہ
رہائشی ٹاورکو ریموٹ کنٹرول دھماکہ سے زمین بوس کردیا گیاجہاں اب ہاؤسنگ
اسکیم کے تحت نئے گھر تعمیر کیے جائیں گے۔ان ٹاورمیں ڈائنا مائیٹ نصب کیا
گیا جس کے بعدریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوتے ہی اس 16منزلہ ٹاور نے زمین پر آنے
میں صرف چندسیکنڈ کا وقت لگایا۔
Sunday, 14 April 2013
اسکاٹ لینڈ: قد یم ترین 16منزلہ رہائشی عمارت چندسیکنڈ میں زمین بوس
Posted by Unknown on 23:16 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment