Wednesday, 17 April 2013



اوٹاوا…برف پر اسکی اننگ تو سب ہی کرتے ہیں لیکن کینیڈا میں اسکی اننگ 
کے ماہر 30کھلاڑیوں نے ایک ساتھ برف پر الٹی قلابازی لگاکر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ان تمام کھلاڑیوں نے اس عالمی کارنامے کو قائم کر نے کی خاطر ایک دوسرے کے ہاتھ تھام کر ایک قطار بنائی اور اسکی اننگ کے دوران بیک وقت ہو ا میں اچھلتے ہوئے الٹی قلابازی لگائی اور کسی غلطی کے بغیر کامیابی سے یہ اعزاز اپنے نام کر لیا۔

0 comments:

Post a Comment