Wednesday, 17 April 2013



کیلی فورنیا… این جی ٹی… بھیک نہ دینے پر فقیر بر ابھلا تو کہتے ہیں لیکن امریکہ میں ایک دہشت گر د فقیر نے بھیک نہ دینے پر سوار سمیت گا ڑی کو آگ ہی لگا دی ۔یہ واقعہ امریکی شہر کیلی فو رنیا میں ایک اسٹو ر کے باہر پیش آ یا جہاں ایک تریسٹھ سا لہ شخص نے جب بھکار ی کو پیسے دینے سے انکا ر کیا تو اس نے گا ڑی کے اندر آتش گیر ما دہ پھینک کر اپنا غصہ نکا لا جس کے با عث گاڑی منٹوں میں سوار سمیت شعلو ں میں گھر گئی ۔ شعلوں میں جلتے شخص کی چیخیں سن کر ارد گر د کے افراد پہنچے تو یہ منظر دیکھ کر دہشت زدہ ہو گئے اورنہایت مشکل سے آ گ میں جلتے شخص کی جان بچا ئی گئی ۔ کیلی فو رنیا کی پولیس نے فوری طورپر اس دہشت گر د بھکار ی کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment