Wednesday, 17 April 2013


فضائل سورة القارعة

اس سورت کو روزانہ سوتے وقت گیارہ مرتبہ پڑھنے سے استقامتِ ایمان پیدا ہو گی اور عمل صالح کی توفیق ملے گی۔
مہمات میں آسانی پیدا کرنے کے لیے اس سورت کو 180 مرتبہ پڑھیں ان شاء اللہ آسانی پیدا ہو جائے گی۔ اسے کثرت سے پڑھنے سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں اور دل نیک کاموں کی طرف خوب مائل ہوتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment