نئی
دہلی…بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ابھرتے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لیے
فیشن شو کا انعقاد کیاگیا،شملہ میں ہونے والے فیشن شو میں 50 ماڈلز اور
ڈیزائنرز نے شرکت کی ، فیشن شو میں ماڈلز نے روایتی ملبوسات اور مغربی طرز
کے ملبوسات کو ریمپ کا حصہ بنایا، شرکا اور ماڈلز کا کہناہے کہ اس طرح کی
تقریبات نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے اور بہتری لانے کا سبب بن سکتے ہیں۔
Sunday, 28 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment