لندن
…این جی ٹی …مکڑی چھو ٹی سی بھی ہو تو اکثر افراد کو ڈرانے کے لیے کا فی
ہو تی ہے لیکن اس دیوہیکل مکڑ ی کو دیکھ کر کو ئی نہیں ڈر تا ۔ روبوٹس تیار
کرنے والی ایک بر طانوی کمپنی نے اس روبوٹک گاڑی کو مکڑی کی شکل میں تیار
کیا ہے جو اپنی چھ ٹانگوں کے ذریعے سڑ ک پر نکلتی ہے تو سب کی تو جہ کا مر
کز بن جا تی ہے ۔Mantis نامی اس روبوٹک مکڑی کو نہایت ماہرانہ طریقے اور
جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تیا ر کیا گیا ہے جس کی ناصرف بیر ونی شکل بلکہ
چلنے پھرنے کا انداز بھی مکڑ ی جیسا ہی ہے۔اس روبوٹک مکڑی کو چلانے کیلئے
اس کے وسط میں ایک ڈرائیونگ سیٹ بھی بنائی گئی ہے جس میں ایک وقت میں ایک
ہی فردبیٹھ کراسے چلا تااور منفرد سواری کے مزے لیتا ہے۔
Saturday, 20 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment