Wednesday, 17 April 2013



لندن…این جی ٹی …پلاسٹک کے بنے ریوبک کیوب تو آپ نے بہت سے دیکھے ہوں گے لیکن اب ایک ایسا منفرد کیوب بھی متعارف کر وایا گیا ہے جودلکش رنگوں میں جلتا بجھتابھی ہے۔ایک عام کیوب ہی کی شکل میں تیار کیے گئے اس منفرد کیوب کو ڈیجیٹل انداز میں اسطرح بنایا گیا ہے کہ یہ اپنے اندر نصب جدید ٹیکنالوجی اور سینسرز کی بدولت گھمانے اور ٹچ کرنے پر اپنی ترتیب بدلتا ہے۔اس کیوب کو انگلی کی مدد سے حل کیا جاتاہے جو بدلتے رنگوں کے ساتھ ساتھ آڈیو کی مدد سے بھی ہدایات دیتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment