Friday, 19 April 2013



ہنان…چین میں ایک سو اسپائیڈر مین نے نیا عالمی ریکارڈ بنالیا، چین کے وسطی صوبے ہنان کے شہر Zhengzhou میں بلندوبالا عمارتوں کے شیشے صاف کرنے والے اکٹھے ہوئے ، کھڑکیا ں صاف کرنے والے یہ افراد اسپائیڈر مین کہلاتے ہیں۔ان عمریں 19 سے 60 سال کے درمیان تھیں ، جن میں 35 سالہ ایک خاتون بھی تھیں ، ایک سو کے قریب ونڈو کلینرز نے ایک ساتھ صفائی کرکے ، نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔

0 comments:

Post a Comment