نیویارک
…آپ نے مو بائل فون کو گرتے اور ٹوٹتے تو بہت دیکھا ہو گا لیکن آج ہم آپ
کو ایک ایسا منفرد مظاہرہ دکھارہے ہیں جس میں ہزاروں کی تعداد میں موبائل
فون گر رہے ہیں لیکن ایک حیران کن ترتیب میں،اس کرتب میں 10ہزار مو بائل
فونز کو ایک منصوبہ بندی کے تحت رکھا گیا اور پھر ایک مو بائل کے گرانے کے
بعد چند منٹوں میں ایک کے بعد دوسرااور پھر سارے کے سارے اسی طرح دیکھتے ہی
دیکھتے ایک ایک کر کے گر گئے جوکہ ترتیب وار دلکش انداز میں گرانے کا ایک
منفرد نظارہ ہے۔
Friday, 19 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment