لاس
اینجلس …یہ کسی فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقی بس ہے جسے ایک آرٹسٹ نے مکمل
طور پر ریڈیو کی شکل میں تیار کر کے منفرد بنادیا ہے۔دلچسپ بناوٹ کے باعث
اس آرٹ بس کو ROCKBOX کا نام دیا گیا ہے جو کہ 37فٹ اونچی اور24فٹ بڑی
ہے۔اس بس میں کم سے کم ایک وقت میں 50 سے زائد افراداسوار ہو سکتے ہیں جسے
اب عام فروخت کیلئے بھی پیش کر دیا گیاہے۔
Friday, 19 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment