Sunday 14 April 2013



روم…این جی ٹی …درختوں پر لگے سبز پتے ما حول کی خوبصورتی تو بڑھا تے ہی ہیں ، لیکن کیا آ پ نے کبھی سو چا ہے کہ ان کے ذریعے مو سیقی بھی تر تیب دی جا سکتی ہے؟ ۔اٹلی کا مو سیقارڈیاگو اسٹوکو( Diego Stocoo )درختوں کی شا خو ں او ر پتو ں کے ذریعے خو بصو رت دھنیں تخلیق کرنے کا ما ہر ہے اور انہیں استعما ل کرتے ہوئے حیران کن دھنیں ترتیب دیتاہے ۔ڈیاگونے سبز پتوں اور پلا سٹک کی رگڑ سے پید ا ہو نے والی آواز سے ایسی خوبصورت دھن ترتیب دی ہے جو مکمل طو ر پر موسیقی کے آ لا ت سے ترتیب کر دہ ہی معلوم ہو تی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment