Sunday 14 April 2013



لندن…این جی ٹی …ایکشن ہیرو بر وس لی کی ایک مداح نے انو کھے انداز میں خر اج عقیدت پیش کر تے ہو ئے بر وس لی کا کو کیز پو رٹریٹ تیا ر کیا ہے ۔ اس منفرد پو رٹر یٹ میں کل2 ہزار223 کو کیز استعما ل کی گئی ہیں جسے تیا ر کر نے میں کئی گھنٹے صرف ہوئے ۔ Krisztinaنامی ان خاتون کا کہنا ہے کہ انہیں مار شل آرٹس اور بیکنگ دونوں میں نہا یت دلچسپی ہے اس لیے دو نو ں کے ملا پ سے انہوں نے اپنی پسندیدگی کا اظہا ر کیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment