سالٹا…ارجنٹائن
میں کانسرٹ کے دوران آسمان سے اچانک آنے والی روشنی نے سب کو حیران اور پر
یشان کر دیا ۔ارجنٹائن کے شہر Salta میں کھلے آسمان تلے مقامی موسیقی کا
کانسرٹ جاری تھا، ہر ایک گانے سے محظوظ ہورہا تھا، اچانک آسمان سے نیلی اور
سفید روشنی زمین کی طرف آئی، جسے شہاب ثاقب کہا جارہا ہے ،خلاء سے زمین کی
جانب آنے والی روشنی کو موبائل کیمرے میں محفوظ کرلیاگیا ہے۔
Wednesday, 24 April 2013
آسمان سے زمین کی طرف آنیوالی روشنی کا منظر موبائل کیمرہ میں محفوظ
Posted by Unknown on 18:47 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment