ماسکو…این
جی ٹی …گذشتہ دنوں دنیا بھر میں ورلڈ سرکس ڈے منایا گیا جس کی مناسبت سے
روس کے دارالحکومت ماسکو کی سڑکوں پر بھی سینکڑوں مسخرے پہنچ گئے۔رنگ بر
نگے کپڑ و ں اور دلچسپ رو پ دھار ے ماسکو اسٹیٹ بگ سرکس کے سینکڑوں مسخرے
شہر کی معروف شاہراہوں پر جمع ہوئے جہاں انہوں نے مختلف کرتب پیش کر کے لو
گو ں کو محظو ظ کیا۔ اس موقع پرعام افراد بھی واٹر کلر اور فیس پینٹنگ
کرواکر ان مسخروں میں شامل ہوتے نظر آئے۔ مسخروں کے اس اجتما ع کو دیکھ کر
یوں لگ رہا تھا کہ جیسے سڑک پر ایک بڑے پیمانے پر سرکس شروع ہو گیا ہو۔
Wednesday, 24 April 2013
ورلڈ سرکس ڈے: ماسکو کی سڑکوں پر سینکڑوں مسخروں کا اجتماع
Posted by Unknown on 18:49 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment