کراچی
…لمبے عرصے تک زندہ رہنا سبھی کی خواہش ہوتی ہے، اس خواہش کو پورا کرنا
چاہتے ہیں تو مچھلی کواپنی غذا کالازمی حصہ بنا ئیں۔ یہ بات امریکا کے
ہارورڈ اسکول آف پبلک ہیلتھ کے سائنسدانوں کی تحقیق میں سامنے آئی۔ ریسرچ
کے مطابق65 سال اور اس سے زیادہ عمر کے جو لوگ مچھلی کھاتے ہیں، اْن کی عمر
ایسے لوگوں کی نسبت اوسطاً دو سال بڑھ جاتی ہے جو مچھلی نہیں کھاتے۔
باقاعدگی سے مچھلی کھانے والوں میں دل کے دورے کا خطرہ بھی 35 فیصد تک کم
ہوجاتا ہے
Tuesday, 2 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment