نیویارک
…این جی ٹی …امریکا میں انسانی سَرسے مشابہہ گردش کر نے والے ایک دیوہیکل
ماڈل نے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی۔31فٹ بڑے اس ا نوکھے مجسمے کو چیک ری
پبلک سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ نے تخلیق کیا ہے جو 14 ٹن وزنی ہے۔اسٹین
لیس اسٹیل سے بنے اس ماڈل کی خاص بات یہ ہے کہ گردش کر نے کے ساتھ ساتھ اس
میں اُفقی سمت میں مختلف حصوں میں تقسیم ہو کر فوارہ بن جاتا ہے جوکہ اپنی
انفرادیت اور حیران کن تکنیک سے ہر ایک کا مرکز نگاہ بن گیا ہے۔
Wednesday, 24 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment