Wednesday, 17 April 2013



ماسکو…این جی ٹی…روس میں خطرات سے کھیلنے والے افراد کی تفریح کیلئے بلند رہائشی عمارتوں کے درمیان دنیا کاسب سے بڑااور خطر ناک ترین جھولا نصب کیا گیا ہے۔ دو بلڈنگوں کے درمیان نصب اس جھو لے کے ذریعے جھولا جھولنے والوں کو ایک رسی کے ساتھ باندھ کر چھت سے نیچے لٹکا یا جاتاہے جس کے بعد یہ رسی جھولتی ہو ئی ان تما م عمارتوں کے درمیان جھو لتی رہتی ہے۔اس جھولے میں بیک وقت ایک ہی فرد لٹک سکتا ہے تاہم اونچائی کے خوف سے جھولا جھولنے اور انھیں دیکھنے والے افراد کی چیخیں نکل جا تی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment