میڈرڈ…این
جی ٹی… اسپین کے پہاڑی علاقے میں بہادر خطروں کے کھلاڑی نے ونگ سوٹ پہن کر
پہاڑ میں موجود غار کے اندر سے گزر کر اپنی بہادری کا مظاہرہ پیش کیا۔جان
کو خطروں میں ڈال کر اس کھلاڑی نے ونگ سوٹ پہن کر آزاد پرندوں کی طرح ہیلی
کاپٹر سے چھلانگ لگا ئی اور اڑتے ہوئے پہاڑ کے وسط میں مو جود اس غار کے
اندر سے گزر کر اپنے کارنامے کی تکمیل کی ۔ اس کرتب کے دوران اس نو جوان کی
خوشی قابلِ دیدنی تھی جس کی ذرا سی بھی غلطی اسے موت کے منہ میں لے جاسکتی
تھی۔
Wednesday, 17 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment