لندن
…این جی ٹی …قدمو ں تلے پھو ل بکھر تے تو آ پ نے دیکھے ہو نگے لیکن اب
قدموں تلے روشنیا ں بکھیرنے والا فرش بھی تیا ر کر لیا گیا ہے۔ اس جدید فرش
کی تیار ی میں LED لا ئٹس اور سینسر ز استعما ل کیے گئے ہیں جو قدمو ں کا
دبا ؤ محسوس کر تے ہی رو شنیاں پھیلا نا شروع کر دیتے ہیں۔ اس انوکھے فر ش
کو ریسٹور نٹس او ر عوامی مقاما ت پر نصب کیا جا ئے جس کے ذریعے عوام او ر
سیا حوں کی توجہ حا صل کی جاسکے گی۔
Wednesday, 24 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment