بیجنگ…چین
سے تعلق رکھنے والی ایک ماہرفن کارہ نے پھلوں اور سبزیوں کی مدد سے مختلف
اشکال کے دیدہ زیب فن پارے تیار کئے ہیں۔Hong Yiنامی آرٹسٹ نے تازہ پھلوں
اور سبزیوں کے چھری سے مختلف اشکال کے ٹکڑے کرتے ہوئے انہیں اس اندازمیں
ترتیب دیا کہ مبہوت کن شاہکار اُبھر کر سامنے آگئے۔اس باصلاحیت فن کار ہ کے
مطابق نہا یت سلیقہ مندی سے تیار کیاگیا یہ انوکھا فوڈآرٹ ریسٹورنٹس میں
شیفس اور گھریلوخواتین کھانے کی ٹیبل کی سجاوٹ کیلئے استعمال کرسکتے ہیں
جنہیں دیکھ کر نا صر ف بھو ک میں اضا فہ ہو جا تا ہے بلکہ ان سے نظر بھی
نہیں ہٹتی۔
Tuesday, 2 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment