Tuesday, 2 April 2013

جکارتا…این جی ٹی …دنیا بھر میں پالتو جانور کے طور پر لوگوں کی اولین پسند کتے اور بلیاں ہی ہوتے ہیں تاہم انڈونیشیا کے شہرجکارتا میں نیارجحان سامنے آرہا ہے، کتے اور بلیوں سے ہٹ کرجکارتا کے باشندے آج کل گلہری نما جانور (Flying Possum)پالنے کو ترجیح دے رہے ہیں جو راہ چلتے اپنے ان انوکھے پالتو جانورکے ساتھ بلا خوف کھیلتے نظر آتے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment