Tuesday, 16 April 2013



میڈرڈ…باغیچے تو آ پ نے بہت دیکھے ہو نگے لیکن یہ باغ ذرا منفرد انداز کاہے ۔ اسپین میں ایک ذہین آرٹسٹ نے چھ منزلہ رہائشی بلڈنگ کو سب سے منفرد بناتے ہو ئے اس کی بیرونی دیوار پر رنگ برنگے اور ہرے بھرے پودوں کا باغ اُگادیا ہے۔ حیرت انگیز طور پر یہ با غ کسی میدان کے بجا ئے دیوار پر موجود ہے اور ماہر باغبانو ں نے اس دیوار کو رنگین پھو ل پودو ں سے سجا کر ہر راہ گیر کی توجہ کا مرکزبھی بنادیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment