بیونس
آئرس… ارجنٹائن میں ویٹرز کی سالانہ ریس میں ویٹرز نے ہاتھوں میں ٹرے اٹھا
کر دوڑ لگادی ۔دارالحکومت بیونس آئرس میں 2 سو ویٹرز نے ریس میں حصہ
لیا،ہاتھ میں ٹرے اٹھا کر توازن برقرار رکھتے ہوئے ڈیڑھ کلومیٹر کا فاصلہ
طے کیا،یونیفارم پہنے ویٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے شائقین کی بڑی تعداد
بھی موجود تھی ، ریس جیتنے والے کو 48 ہزار ڈالر بھی دئیے گئے۔
Sunday, 28 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment