نیویارک
…این جی ٹی …بلند ترین عما رتیں صرف بنا نا ہی نہیں بلکہ ان کی دیکھ بھا ل
اور صفائی کر نا بھی خاصامشکل کام ہوتاہے۔امریکی ریاست نیویارک کے علاقے
مین ہٹن میں ایک نڈر ونڈو کلینرنے بلند عمارت پر کسی کرین یا رسی کا استعما
ل کر نے کے بجائے 100فٹ کی بلندی پر ہاتھوں سے گیلری کے ساتھ لٹک کر شیشے
صاف کیے۔خوش قسمتی سے اس دوران کو ئی حادثہ رونما نہیں ہوا لیکن اس نڈر شخص
کو اس طرح صفائی کرتا دیکھ کر سب اس کی ہمت پر حیران ہو گئے۔
Wednesday, 24 April 2013
امریکا:حفاظتی انتظام کے بغیر کام کرنے والابہا در ونڈو کلینر
Posted by Unknown on 18:31 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment