Monday, 22 April 2013



نیویارک… این جی ٹی… یہ ویڈیو ایک ایسے با ہمت شخص کی ہے جو دونوں با زوؤں سے تو محروم ہے لیکن وہ اپنے پا ؤں میں پستول پکڑ کر فا ئرنگ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔یہی نہیں بلکہ Michaelنا می یہ شخص بغیر کسی کی مدد کے اپنے پا ؤں ہی کے ذریعے پستول میں گولیاں ڈالتا، لوڈ کر تا اور پھر نشا نے پر فا ئر کر کے داغ دیتا ہے۔اس شخص نے اپنے اس عمل سے ثابت کر دیا ہے کہ مہارت اور ہنر کسی بھی قسم کی معذوری پر حاوی ہو تی ہے۔

0 comments:

Post a Comment