نیویارک…این
جی ٹی…دنیا بھر میں بچے اور بڑے گانوں پرڈانس کر تے تو نظر آتے ہی ہیں
لیکن امریکہ میں ایک پانی کی بلی ایسی بھی ہے جو انسانو ں کی طرح تیز
موسیقی سن کر جھومے بنا نہیں رہتی۔چڑیا گھر میں مو جود اس دریائی بلی کے
سامنے جیسے ہی میوزک آن کیا جاتا ہے ،یہ انسانوں کی طرح اسے محسوس اور سن
کر اپنا سَر تیزی سے گھمانا شروع کر دیتی ہے۔ اس دریائی بلی کو اپنے بھاری
بھر کم جسم کودھنوں پر اسٹائل سے ہلاتے جلاتے دیکھ کر یہاں آنے والے افراد
نا صرف محظوظ ہوتے ہیں بلکہ تالیاں بجاکراسے داد بھی دیتے ہیں۔
Tuesday, 16 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment