Thursday, 11 April 2013

بات پتے کی

Posted by Unknown on 07:40 with No comments
ایک وزیر ایک پاگل خانے کے دورے کے دوران خطاب کر رہا تھا کہ ایک پاگل نے غصے سے کہا:

" اب بس کرو اپنی بکواس ہم بہت بور ہو چکے ہیں ۔"

وزیر نے غصے سے انچارچ کی طرف دیکھا ۔۔۔۔۔ تو وہ بولا:

"معاف کیجئے گا جناب! یہ ہے تو پاگل مگر کبھی کبھی بات بہت پتے کی کہہ جاتا ہے۔"
◔̯◔

0 comments:

Post a Comment