Sunday 14 April 2013



لندن…این جی ٹی …رنگ بر نگے پلاسٹک کے بٹن صرف کپڑوں پر ہی لگا ئے نہیں جا تے بلکہ ان بٹن کو آرٹ کے نمو نے بنا نے کے لئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کی تازہ ترین مثال مو نا لیزا کا تیار کر دہ یہ پورٹریٹ ہے جسے 2ہزار رنگ برنگے بٹنز کو گو ند کے ذریعے چپکا کر تیا ر کیا گیا ہے۔آرٹسٹ نے سب سے پہلے کینوس پر گوند کو برش پر لگا کر پورٹریٹ بنایا اور پھر اس کے اوپر بٹنز چپکا کراس کو مکمل شکل دے دی۔

0 comments:

Post a Comment