Thursday, 25 April 2013



ٹوکیو… این جی ٹی… جا پانی سائنسدان ایک ایسی انو کھی ایجا د سا منے لے آئے ہیں جو انگلی کے پورے پر پہنے جانے کے بعد انسانی ہا تھ کو کیمرے میں بدل سکتی ہے ۔ Ubi Cameraنا می اس مختصر سی مشین کو انگلی پر پہننے کے بعدہا تھ کی انگلیا ں کیمرے کے لینس کا کا م سر انجا م دیں گی جنہیں قریب یا دور کر نے سے تصویر زوم اِن اور زوم آؤٹ ہو جا ئے گی ۔ اس دلچسپ ایجا د کی بدو لت تصویر کھینچنے کے لیے نہ تو اس میں اسکر ین کی ضر ور ت ہے اور نہ ہی کیمر ے کے لینس سے آنکھ لگا نے کی بس Ubi Camera کو اپنی انگلی پر لگا ئیں ، اپنے ہا تھوں سے فریم بنا کر بٹن دبا ئیں ا ور تصویر کھینچ لیں ۔

0 comments:

Post a Comment