Friday, 19 April 2013

شکاگو…امریکی شہر شکاگو میں سڑک نے دیکھتے ہی دیکھتے تین گاڑیاں نگل لیں۔ امریکی شہر شکاگو کی زمین نے اپنا پیٹ گاڑیوں سے بھرنا شروع کردیا ۔ سڑک نے پہلے دو گاڑیاں نگلیں اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے تیسری گاڑی کو بھی نگل لیا۔ شکاگو میں رات بھر بارشیں جاری رہیں، جس کے بعد سڑک کا ایک حصہ دھنس گیا۔ اور گاڑیاں اس میں جا گریں۔امدادی ٹیموں نے گڑھے سے ایک شخص کو زخمی حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کردیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment