اوٹاوہ
…این جی ٹی …الا سکا اور کینڈا کے آسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو
کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے۔ یہ قدرتی رنگین لہریں فضا میں مو جو د
مقناطیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے
ٹکر انے سے وجو دمیں آئیں جنہیں کئی ممالک کے آ سمان پر دیکھا گیا ۔ رنگوں
کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے نے دیکھنے والوں نے
نہ صرف حیران بلکہ خو ش بھی کر دیا کیو نکہ یہ منظر سا ل میں کبھی کبھار
ہی نظر آتا ہے ۔
Saturday, 20 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment