چار کلمات
ام
المومنین حضرت جویریہ رضی الله عنها سے روایت هے کہ ایک دن صبح کی نماز کے
بعد وظیفہ پڑهہ رهی تهی آپ صلی الله علیہ وسلم صبح کی نماز پڑهہ کر ان کے
پاس سے چلے گئے جب آپ صلی الله علیہ وسلم چاشت کی نماز کے بعد تشریف لائے
اور ان کو وظیفہ پڑهتے هوئے دیکها تو فرمایا ابهی تک وظیفہ پڑهہ رهی هو ؟؟
فرمایا جی هاں تو آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں نے تمهارے پاس سے
جانے کے بعد صرف چار 4 کلمات پڑهے تهے ،
ان کا ثواب تمهارے تمام وظیفے کے برابرهے ، بلکہ میرے کلمے تمهارے كلموں سے
بهاری هوں گے ، ام المومنین حضرت جویریہ رضی الله عنها نے عرض کیا وه کیا
کلمے هیں ؟؟ تو آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا
سـُبحَانَ اللهِ وبـِحـَمـْدِه ، عـَدَدَ خـَلـْقـِهِ ، وَرِضَى نـَفـْسـِهِ ، وَزِنـَةَ عـَرشـِهِ ، وَمـِدَادَ كـَلـِمـَاتـِهِ ٠
(رواه أبي داود ، ومسلم ، والنسائـي ، وابن حبان ، وابن خزيمة ، والبیهقی)
سـُبحَانَ اللهِ وبـِحـَمـْدِه ، عـَدَدَ خـَلـْقـِهِ ، وَرِضَى نـَفـْسـِهِ ، وَزِنـَةَ عـَرشـِهِ ، وَمـِدَادَ كـَلـِمـَاتـِهِ ٠
(رواه أبي داود ، ومسلم ، والنسائـي ، وابن حبان ، وابن خزيمة ، والبیهقی)
0 comments:
Post a Comment