Saturday, 20 April 2013

New Tenants... نئے کرایہ دار

Posted by Unknown on 09:09 with No comments
صبح صبح گھنٹی بجی ، امجد صاحب باہر نکلے،دیکھا ایک لڑکی کھڑی ہے ، پوچھا کیا بات ہے
لڑکی: السلام علیکم ۔ کیا آپ کے پاس ویکیوم کلینر ہے ،
امجد : جی ویکیوم کلینر موجود ہے ،
لڑکی: کیا آپ کے پاس استری اور واشنگ مشین ہے
امجد : جی استری ہے ، اور واشنگ مشین بھی
لڑکی : کیا آپ کے پاس گرائیڈر مکسر موجود ہے ،
امجد : غصہ اور حیرت سے : ہاں وہ بھی موجود ہے ، مگر تم ہو کون جو یہ سب سوال کر رہی ہو ؟
لڑکی : اصل میں ہم آپ کے پڑوس میں مکان کرائے پر لینا چاہتے ہیں ، لیکن اس سے پہلے ہم تسلی کرنا چاہتے ہیں ، کہ ہمیں یہاں کسی قسم کی پریشانی نہیں ہو گی

0 comments:

Post a Comment