اسلام
آباد…ایف بی آر نے تخمینہ لگایا ہے کہ ملک میں دکانداروں سے کم از کم 15
ارب روپے سالانہ کی اضافی ٹیکس آمدنی حاصل کی جاسکتی ہے۔ایف بی آر سروے کے
مطابق ملک میں تقریباً 15 لاکھ ریٹیلرز اور ہول سیلرز ہیں جن سے اوسطاً 15
ارب روپے سالانہ اضافی ٹیکس آمدنی حاصل ہوسکتی ہے۔ ایف بی آر کے مطابق
دکانداروں کی آمدنی، انکم ٹیکس میں ان کے حصے کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔
زیادہ تر دکاندار ایسے ہیں جن کی سالانہ آمدنی 4 لاکھ روپے سے سے زائد ہے
مگر وہ ٹیکس ادا نہیں کرتے۔ایف بی آر کے مطابق ریٹیل اور ہول سیل کے شعبے
میں ٹیکس وصولی بڑھ سکتی ہے مگر مانیٹرنگ اور قانون کے نفاذ میں کمزور ی کے
باعث ایسا نہیں ہوپا رہا۔
Wednesday, 15 May 2013
دکانداروں سے 15ارب کا اضافی ٹیکس حاصل کیا جا سکتا ہے،ایف بی آر
Posted by Unknown on 08:23 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment