پیرس …ایک فرانسیسی نوجوان نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اسکیٹ بورڈنگ کے دوران مسلسل 25بار ہوا میں قلابازی کھاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔Taig Khrisنامی اس نوجوان نے اسکیٹنگ ریمپ پرٹھہرے بغیرنا صرف شاندار اسکیٹ بورڈنگ کا مظاہرہ پیش کیا بلکہ ساتھ ہی ساتھ ہوا میں قلابازیاں کھاکر عالمی ریکارڈ بھی قائم کر دیا۔اس ریکارڈ ساز کاوش کے دوران نوجوان نا تو نیچے گِرااور نا ہی اس نے اپنا توازن بگڑنے دیا۔یہ منفرد کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے Taigنے اپنا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈمیں بھی درج کروالیا ہے۔
Tuesday, 21 May 2013
فرانس: اسکیٹ بورڈنگ کے دوران مسلسل 25بار قلابازیاں کھانے کا عالمی ریکارڈ
Posted by Unknown on 03:59 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment