Friday, 17 May 2013

تہران …ایرانی حکام کے مطابق صدارتی انتخابات میں30خواتین امیدواروں کے حصہ لینے کاامکان تھا۔ادھر ایرانی رہنماآیت اللہ محمدیزدیایرانی کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخابات میں خواتین امیدوارنہیں بن سکتیں۔

0 comments:

Post a Comment