سانتا کروز…این جی ٹی …سمندر کی لہروں سے نبرد آزما ہوتے ہوئے ان پر سرفنگ کرنا انتہائی مہارت کا کام ہے جس میں بڑے بڑے سرفرز اکثر اوقات مات کھاجاتے ہیں۔امریکی شہر سانٹاکروز سے تعلق رکھنے والے32سالہ امریکی سرفر شان ڈالر نے61فٹ اونچی سمندر ی لہرپر پیڈل سرفنگ کر کے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔سین ڈیاگو کی ساحلی پٹی کورٹس پر اس ماہر سرفر نے مہارت کا مظاہرہ کر تے ہوئے کئی فٹ اونچی سمندری لہر باقاعدہ لہر کے اندر پیڈل کرتے ہوئے سرف کی جس پر ناصرف انہیں سرفنگ کے عالمی ایوارڈ زمیلے میں کئی اعزازت و انعامات سے نوازا گیا بلکہ انکی منفرد کاوش کو گینز ریکارڈ بک میں بھی درج کرلیا گیا
Tuesday, 21 May 2013
امریکی سرفرکا 61فٹ اونچی سمندر کی لہرپرپیڈل سرفنگ کا عالمی ریکارڈ
Posted by Unknown on 04:30 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment