کوپن ہیگن… این جی ٹی… ڈنمارک میں رنگ برنگی پلاسٹک کی لیگو سے کھلونا ٹرین کیلئے دنیا کا سب سے لمبا ٹریک تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا گیا ہے۔فرش پر گول گول گھومتا یہ ٹریک4 ہزارمیٹر لمبا ہے جسے93ہزار3سولیگو کے ٹکڑوں کو جوڑ کر بنایا گیا ہے۔ کھلونا ٹرین کو پورے ٹریک کا سفر طے کرنے میں تقریباً4گھنٹے لگتے ہیں جسے گنیز ریکارڈ بکس میں بھی شامل کرلیا گیا ہے۔
Tuesday, 21 May 2013
کھلونا ٹرین کیلئے لیگو سے بنایا گیا دنیاکا سب سے لمبا ٹریک
Posted by Unknown on 04:33 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment